’’میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے، مارلے‘‘ عمران خان کا جہلم میں دوران خطاب گاڑی پر کھڑے ہو کر چیلنج
جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میری نواز شریف اور آصف زرداری سے کوئی ذاتی جنگ نہیں، میری جنگ آپ کا پیسہ چوری کرنے والے کرپٹ لوگوں کے خلاف ہے،جہلم میں ممبر سازی مہم سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ نوازشریف… Continue 23reading ’’میں سامنے کھڑا ہوں جس نے جوتا مارنا ہے، مارلے‘‘ عمران خان کا جہلم میں دوران خطاب گاڑی پر کھڑے ہو کر چیلنج