ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

4 پھیرے ضروری ،باپ کی نسل میں سکھوں کی شادی نہیں ہو سکے گی ،پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) پنجاب اسمبلی نے سکھوں کی شادیوں کی قانونی حیثیت سے متعلق مسودہ قانون متفقہ طور پر منظور کر لیا ،بل کی منظوری کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابقپنجاب اسمبلی نے حکمران جماعت کے اقلیتی رکن رمیش سنگھ اروڑا کی جانب سے سکھ برادی کی شادیوں کی رجسٹریشن کے آنند کراج بل کی متفقہ طور پرمنظوری دیدی ۔بھارت میں بھی سکھوں کے لیے علیحدہ

سے کوئی میرج ایکٹ نہیں اورپنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد پاکستان دنیا میں سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنیوالا پہلا ملک بن گیا ہے ۔ بل کے متن کے مطابق 18 سال سے کم عمر سکھ لڑکے یا لڑکی کی شادی رجسٹرڈ نہیں ہوگی۔باپ کی نسل میں سکھوں کی شادی نہیں ہو سکے گی،شادی کے لیے چار پھیرے ضروری ہو ں گے،شادی کی رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ جاری ہو گا،شادی کیلئے گورو گرنت (مذہبی)کتاب ضروری ہوگی۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…