چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں(ن) لیگ کی حمایت کیوں کی،جماعت اسلامی نے انوکھی وجہ بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں جماعت اسلامی کی جانب سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا گیا تھا جس پر سیاسی مخالفین نے بہت سے سوالات بھی اٹھائے تھے ۔اسی تناظر میں جب جماعت اسلامی کے رہنما فرید پراچہ سے پوچھا گیا کہ آپ پاناما کیس میں نواز شریف کے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں(ن) لیگ کی حمایت کیوں کی،جماعت اسلامی نے انوکھی وجہ بتا دی