جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

میرے جوتے کا ٹارگٹ عمران خان نہیں بلکہ یہ خاتون تھی، جوتا مارنے والے کے بیان نے معاملے کا رخ ہی موڑ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر جوتا اچھالنے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ جوتا عمران خان کو نہیں بلکہ ان کے ساتھ کھڑی لڑکی نادیہ خٹک کو مارنا چاہتا تھا۔نجی ٹی وی  کے مطابق عمران خان پر جوتا اچھالنے والے 22سالہ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو جوتا نہیں مارنا چاہتا تھا

بلکہ ان کے ساتھ کھڑی لڑکی کو مارنا چاہتا تھا۔احمد سفیان کے مطابق نادیہ خٹک نامی خاتو ن عمران خان کے جلسوں میں ڈانس کر تی رہتی ہیں اور بے پردہ رہتی ہیں۔اس لئے میں نادیہ خٹک کو جوتا مارنا چاہتا تھا لیکن بد قسمتی سے وہ جوتا نادیہ خٹک کو نہیں لگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گجرات میں عمران خان پر جوتے سے حملہ کیاگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…