منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

سرگودھا میں مریم نواز کی جانب سے عطیہ کیا گیا سونے کا تاج پراسرارطور پر غائب،یہ تاج (ن)لیگ کے کس ممبر قومی اسمبلی کے حوالے کیا گیا تھا

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو دیا جانے والا 20 تولے سونے کا تاج پر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق سرگودھا کے کمپنی باغ میں 24 فروری کو مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن میں آمد پر مئیر سرگودھا ملک اکرم نوید کی جانب سے مریم نواز کو 20 تولہ سونے کا تاج پیش کیا گیا تھا۔مریم نواز نے یہ تاج سرگودھا کے

یتیم خانے کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن 18 روز گزر جانے کے باوجود بھی مذکورہ تاج کسی بھی یتیم خانے نہیں پہنچا اور پر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔ کہا جا رہا ہے کہ تاج سرگودھا کے مقامی ایم این اے چودھری حامد حمید کے حوالے کیا گیا تھا، اس حوالے سے مئیر کارپوریشن کا کہنا تھا کہ ہم اس کی چھان بین کر رہے ہیں۔ابھی تک سونے سے تاج سے متعلق کوئی معلومات حاصل نہی  ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…