بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

(ن)لیگ کو عام انتخابات میں شکست دینے کیلئے اپوزیشن جماعتیں ملکرکیا کرنیوالی ہیں ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف،پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ( ق) مل کر مسلم لیگ ن کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔معروف صحافی سہیل ورائچ کا دعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی اور پی پی اس وقت مل کر پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف لڑ رہی ہیں تو کیا مستقبل میں ایسا ہو سکتا ہے جس کا جواب دیتے ہوئے سہیل وڑائچ کا کہناتھا کہ اس وقت پاکستان تحریک

انصاف کی پنجاب میں پوزیشن مضبوط ہے لیکن کچھ اچھے امیدوار پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے پاس بھی ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ آخر میں جا کر یہ جماعتیں مل جائیں گی اور یہ تینوں پارٹیاں مل کر پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔کیونکہ ان تینوں پارٹیوں کا ٹارگٹ مسلم لیگ ن کو ہرانا ہوگا۔ واضح رہے کہ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے موقع پر بھی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان اتحا دہوا تھا ۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…