نوازشریف نے اپنی خواہشات کو پوراکرنے کے لئے کس طرح مریم نواز کا استعمال کیا؟ عمران خان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے پیسہ چرایا اور اپنی بیٹی کے نام پر منی لانڈرنگ کر کے باہر بھجوایا ٗسڑکیں اور پل ہماری اولین ترجیح نہیں… Continue 23reading نوازشریف نے اپنی خواہشات کو پوراکرنے کے لئے کس طرح مریم نواز کا استعمال کیا؟ عمران خان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے