پارلیمنٹ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کو یقینی کیلئے اقدامات کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ختم نبوت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرے،ختمِ نبوت ہمارے دین کی اساس ہے، اس کی حفاظت ہر مسلمان پر لازم ہے، مردم شماری اور نادرا کوائف میں شناخت چھپانے… Continue 23reading پارلیمنٹ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کو یقینی کیلئے اقدامات کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ