فیصلہ آنے سے پہلے زینب کے قاتل عمران نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا،جیل سے ایسا پیغام جاری جو بدکرداروں کو جھنجوڑ کر رکھ دے
لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے زینب قتل کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنایا جائے گا ۔کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے ملزم عمران کے خلاف چالان پیش ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں مسلسل چارروز سماعت کی… Continue 23reading فیصلہ آنے سے پہلے زینب کے قاتل عمران نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا،جیل سے ایسا پیغام جاری جو بدکرداروں کو جھنجوڑ کر رکھ دے











































