ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

لودھراں میں این اے 154 میں ناکامی کی رپورٹ عمران خان کو پیش

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی فیکٹ فنڈنگ کمیٹی نے لودھراں میں این اے 154 میں ناکامی کی رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لودھراں الیکشن میں ناکامی کی ابتدائی رپورٹ تحریک انصاف کی فیکٹ فیڈنگ کمیٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے کر دی۔ رپورٹ میں الیکشن ہارنے کی بڑی وجہ کمیٹی ارکان نے تحریک انصاف کی مقامی قیادت کو

ٹھہرایا کیونکہ مقامی پارٹی عہدیداران پولنگ والے دن گھر سے ہی نکلے اور پولنگ اسٹیشن پر بھی تحریک انصاف کے نمائندے غیر حاضر رہے جس کی وجہ سے (ن)لیگ کے پولنگ ایجنٹس نے فائدہ اٹھایا اور الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہار کا سامنا کرنا پڑا ۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے الیکشن مہم اچھی چلائی مگر الیکشن والے دن وہ قابو نہ کر سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…