بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان، اسلام آباد میٹرو منصوبوں، نندی پور پراجیکٹ کے بعد قائداعظم سولر منصوبے میں بھی اربوں کی کرپشن کا انکشاف، کتنے ارب کی کرپشن ہوئی؟ 

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ایک اور میگا پراجیکٹ پر سوال اٹھ گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قائداعظم سولر پارک پراجیکٹ میں ایک ارب 20 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن ہوئی، ملتان میٹرو، نندی پور اور آشیانہ سکیم کے

بعد قائداعظم سولر منصوبے میں بھی کرپشن سامنے آ گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کا انویسٹی گیشن سیل کرپشن کی تفصیلات منظر عام پر لے آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کاکہنا ہے کہ اس سکینڈل میں کمپنی کے کنسلٹنٹ رشید کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہواہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…