ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

لاہور،عدالت میںسرعام فائرنگ، وکیل کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا ملزم اسلحہ لیکر عدالت میں کیسے داخل ہوا،کہانی نے نیا رخ اختیار کر لیا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن کورٹ لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک وکیل جاں بحق، ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک وکیل جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے وکیل کی شناخت رانا اشتیاق کے نام سے ہوئی ہے۔

جبکہ زخمی ہونےوالے وکیل کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ہے۔لاہور سیشن کورٹ واقعہ پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اظہار افسوس کرتے ہوئے واقعہ کی مکمل انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کا جاں بحق وکیل کیساتھ خاندانی جھگڑا تھا اور دونوں آپس میں رشتہ دار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…