منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شہر قائد میں ڈکیت گروہ گرفتار، اس گروہ کا سربراہ افغانستان میں کس اعلیٰ حکومتی عہد ے پر تعینات تھا،جان کر آپکے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے3 سال سے ڈاکوﺅں کے ایک گروہ نے شہر قائد کراچی میں لوگوں کا جینا حرام کر رکھا تھا۔ چند دن قبل یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا کہ یہ گروہ درجنوں افغان شہریوں پر مشتمل ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر حیرت ناک بات یہ ہے کہ اس کا سرغنہ افغانستان کے ایک علاقے کا ناظم ہے۔ یہ شخص خود کراچی میں موجود تھا لیکن گروہ کے کچھ ارکان کے پکڑے جانے پر واپس افغانستان فرار ہوگیا۔اس گروپ کے کارندے چمن اور کوئٹہ کے

راستے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ،یہ کراچی کے مختلف علاقوں میں قیام کرتے تھے۔ ان کے مقامی ساتھی گھروں کی ریکی کرتے تھے ۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایک حالیہ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی میں افغان ڈاکوﺅں کے گروہ کے سرغنہ کو واضح طور پر دیکھا جاسکتاہے۔ واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں پہلی بار اس گروہ کے سرغنہ کو دیکھا گیا ہے جس کا نام حمید اللہ ہے اور اس کے گرفتار کئے گئے ساتھیوں نے اس کی شناخت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…