جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ٰمریم نواز کی راحیل شریف سے ملاقاتوں کا انکشاف، سابق آرمی چیف کے پاس جا کرکیا منتیں کرتی تھیں،سینئر صحافی کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کاکہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سابق آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کرتی رہی ہیں اور ان سے درخواست کرتی تھیں کہ میری ڈان لیکس سے جان چھڑوا دیں۔چوہددری غلام حسین کا پروگرام کے دوران مزید کہنا تھا

کہ اب تو مریم نواز بڑی بڑی باتیں کرتی ہیں لیکن ماضی میں جب یہ ڈان لیکس میں پھنس گئیں تھیں تو پھر راحیل شریف کے پاس جا کر منتیں کرتی تھیں کہ کسی طرح سے میری اس مسئلے سے جان چھڑوا دیں۔واضح رہے کہ ڈان لیکس کے معاملے پر اس وقت کی نواز حکومت نے مشیر طارق فاطمی ،وزیر اطلاعات پرویز رشید اور پی آئی او رائو تحسین کو ہٹا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…