بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صدر علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘والے کام نہ کریں ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا انتباہ

datetime 21  فروری‬‮  2023

صدر علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘والے کام نہ کریں ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے صدر عارف علوی کو خبردار کر تے ہوئے کہاہے کہ صدر علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘والے کام نہ کریں ۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہاکہ صدر علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘والے کام نہ کریں ۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کی تاریخ دینے سے… Continue 23reading صدر علوی ’’آ بیل مجھے مار‘‘والے کام نہ کریں ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا انتباہ

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

datetime 19  فروری‬‮  2023

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے اور کہاہے کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں اور سیاست نہ… Continue 23reading عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہوجائیگا، عارف علوی

datetime 19  فروری‬‮  2023

یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہوجائیگا، عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ الیکشن کیلئے حیلے بہانے تلاش کیے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے۔ایک انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہاکہ آئین میں سوراخ تلاش کرنیکے بجائے اس… Continue 23reading یوں لگتا ہے جیسے الیکشن کی تاریخ دینے پر جرمانہ ہوجائیگا، عارف علوی

پاکستان میں کووڈ19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، عالمی بینک

datetime 19  فروری‬‮  2023

پاکستان میں کووڈ19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، عالمی بینک

نیویارک(این این آئی )عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان میں 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں سال 2021 کے آخر میں 15 فیصد سے کم 3 سے 4 سال کی… Continue 23reading پاکستان میں کووڈ19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، عالمی بینک

اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو اب عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہو کر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ مریم نواز

datetime 14  فروری‬‮  2023

اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو اب عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہو کر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستا ن تحریک انصاف کی سینئر نائب صد ر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو اب عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہو کر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں،عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہوا ہے، جب عمران خان کو… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ کھینچ لیا تو اب عدلیہ کے گھوڑے پر سوار ہو کر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ مریم نواز

قوم کے پیسے کی چوری کبھی معاف نہیں کر سکتا،جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، عمران خان

datetime 12  فروری‬‮  2023

قوم کے پیسے کی چوری کبھی معاف نہیں کر سکتا،جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ویڈیو خطاب میں ایک بار پھر اپنی حکومت گرانے میں سابق آرمی چیف کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سپرکنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ طاقت ور ٹولے اور… Continue 23reading قوم کے پیسے کی چوری کبھی معاف نہیں کر سکتا،جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، عمران خان

مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

datetime 12  فروری‬‮  2023

مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے اسلام آباد ضلع کے مرکزی تنظیمی اجلاس میں ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع میں ممبر سازی کا عمل شروع کیا جائے،سینئر عہدیداران پارٹی کے سفیر بنیں اور پارٹی کی ممبر سازی شروع کریں، عوام تک پارٹی… Continue 23reading مریم نواز کی ضلع اسلام آباد میں (ن) لیگ کی ممبر سازی کرنے کی ہدایت

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے حصول کیلئے ریونیو اقدامات کے جلد نفاذ کا امکان

datetime 12  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے حصول کیلئے ریونیو اقدامات کے جلد نفاذ کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایما ایف) کی جانب سے ٹیکس اقدامات میں غیر متوقع ریلیف کی روشنی میں حکومت کی جانب سے ایک فعال نقطہ نظر اپنانے اور ٹیکس اور نان ٹیکس اقدامات کو یکم مارچ کی بجائے 15 فروری سے نافذ کئے جانے کا امکان ہے ،یکم مارچ ایک ارب… Continue 23reading آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کے حصول کیلئے ریونیو اقدامات کے جلد نفاذ کا امکان

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

datetime 12  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے کہ الیکشن کمیشن اسلام آباد کی طرح صوبائی الیکشن بھی نہیں کرائے گا، الیکشن کمیشن منشیوں… Continue 23reading الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

Page 147 of 3660
1 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 3,660