گریڈ 1سے گریڈ 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ،چیف جسٹس ثاقب نثار نےجاتے جاتے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریٹائر ہونے سے قبل سپریم کورٹ کے ملازمین کو خصوصی تحفہ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے۔ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے تمام ملازمین کو 2017 کے بنیادی پے سکیل سے تین… Continue 23reading گریڈ 1سے گریڈ 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ،چیف جسٹس ثاقب نثار نےجاتے جاتے بڑی خوشخبری سنا دی