سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا ،سیکرٹری دفاع ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع پیش رفت سے متعلق تحریری جواب جمع کرائیں،ہمارے خیال کے مطابق کچھ چیزوں سے متعلق تفتیش کی ضرورت ہے،ایف آئی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا ،سیکرٹری دفاع ذاتی حیثیت میں طلب