ساہیوال مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کونماز جنازہ کے بعدسپرد خاک کردیاگیا ،ہزاروں افراد کی شرکت
لاہور( این این آئی)ساہیوال میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کو نماز جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں مرنے والوں کے اہل خانہ ، رشتہ داروں، دوست احباب اور اہل علاقہ کی کثیر تعدا دنے شرکت… Continue 23reading ساہیوال مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کونماز جنازہ کے بعدسپرد خاک کردیاگیا ،ہزاروں افراد کی شرکت