ساہیوال آپریشن میں شریک اہلکاروں نے کونسا لباس پہن رکھا تھا؟پولیس موبائلز کی نمبر پلیٹس بھی موجود نہ ہونے کا انکشاف
ساہیوال( آن لائن )ساہیوال واقعہ میں آپریشن کرنے والے اہلکاروں نے سادہ ٹی شرٹ اور ٹراؤزر پہن رکھے تھے اور جن پولیس موبائلز کے ساتھ آپریشن کیا گیا ان کے نمبر پلیٹس بھی نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے قریب ہونے والے آپریشن میں شامل اہلکاروں نے رنگ برنگی ٹی شرٹس پہن رکھی… Continue 23reading ساہیوال آپریشن میں شریک اہلکاروں نے کونسا لباس پہن رکھا تھا؟پولیس موبائلز کی نمبر پلیٹس بھی موجود نہ ہونے کا انکشاف