جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت کہاں ہیں اور 22جنوری کو کدھر جانے والے ہیں؟پڑھئے تفصیلات

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سوئٹزرلینڈ جائیں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار 22 جنوری کو سوئٹزرلینڈ جائیں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم

میں 80 ممالک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق چیف جسٹس کو ورلڈ اکنامک فورم میں مدعو کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ثاقب نثار پرسوں ریٹائرڈ ہو گئے تھے ان کی جگہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کل اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…