پی ٹی آئی دور اقتدار میں پہلا حج ! اخراجات میں یکدم ایک لاکھ 10ہزار کا ریکارڈا ضافہ کردیاگیا،جانتے ہیں رواں سال کل کتنا خرچہ آئیگا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 ء کا مسودہ تیار کر لیا ۔ حج پالیسی کے ڈرافٹ بارے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دینے کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے لئے بھجوا دیا جائے گا۔ روزنامہ 92 کے مطابق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری سکیم کے تحت… Continue 23reading پی ٹی آئی دور اقتدار میں پہلا حج ! اخراجات میں یکدم ایک لاکھ 10ہزار کا ریکارڈا ضافہ کردیاگیا،جانتے ہیں رواں سال کل کتنا خرچہ آئیگا؟











































