ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائینگے۔۔۔!!! قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد بھی کمپنیوں کی بلیک میلنگ، مارکیٹ سے کون سی ادویات جان بوجھ کر غائب کردیں؟ مریض مارے مارے پھرنے لگے،پی ٹی آئی حکومت خاموش

datetime 14  جنوری‬‮  2019

مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائینگے۔۔۔!!! قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد بھی کمپنیوں کی بلیک میلنگ، مارکیٹ سے کون سی ادویات جان بوجھ کر غائب کردیں؟ مریض مارے مارے پھرنے لگے،پی ٹی آئی حکومت خاموش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے ڈرگ اتھارٹی کے حکام پر مزید دبائو بڑھانے کے لئے مارکیٹ سے الرجی اورانسانی جان بچانے والی ضروری ادویات غائب کر دیں ۔ ڈاکٹر وں کے مطابق اس وقت مارکیٹ سے الرجی کی دوا TEL FASTاور FEXITD مارکیٹ میں دستیاب نہیں… Continue 23reading مرکے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائینگے۔۔۔!!! قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد بھی کمپنیوں کی بلیک میلنگ، مارکیٹ سے کون سی ادویات جان بوجھ کر غائب کردیں؟ مریض مارے مارے پھرنے لگے،پی ٹی آئی حکومت خاموش

تاریخ پہ تاریخ۔۔۔تاریخ پہ تاریخ 3سال ہو گئے عمران خان کا خیبر پختونخوا میں شروع کیا گیا 356ڈیم منصوبہ مکمل نہ ہوسکا، عوام کو امید دلا کر اب کون سا نیا لولی پاپ دیدیا گیا؟

datetime 14  جنوری‬‮  2019

تاریخ پہ تاریخ۔۔۔تاریخ پہ تاریخ 3سال ہو گئے عمران خان کا خیبر پختونخوا میں شروع کیا گیا 356ڈیم منصوبہ مکمل نہ ہوسکا، عوام کو امید دلا کر اب کون سا نیا لولی پاپ دیدیا گیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے 356ڈیم منصوبے میں سے 24پن بجلی گھر منصوبے ڈراپ۔ 265چھوٹے پن بجلی گھر منصوبے مکمل تو کرلئے گئے تاہم مقامی افراد کے حوالے نہ کئے جاسکے۔سی ای او پیڈو کے مطابق 67بجلی گھروں کو جون تک مکمل کرلیا جائیگا۔ 265چھوٹے پن بجلی گھر منصوبے مکمل تو کرلئے… Continue 23reading تاریخ پہ تاریخ۔۔۔تاریخ پہ تاریخ 3سال ہو گئے عمران خان کا خیبر پختونخوا میں شروع کیا گیا 356ڈیم منصوبہ مکمل نہ ہوسکا، عوام کو امید دلا کر اب کون سا نیا لولی پاپ دیدیا گیا؟

تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2019

تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)دوسرے منی بجٹ میں 150ارب روپے سے زائد کے ٹیکس اقدامات کی تجویز ہے، پرتعیش اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے جبکہ موبائل فون اور امپورٹڈ گاڑیاں بھی مزید مہنگی ہوں گی، موبائل فون، بڑی گاڑیاں ، لیدر آئٹمز مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا… Continue 23reading تبدیلی پاکستانیوں کے گلے پڑنے لگی ! منی بجٹ میں کون کون سی اشیا مہنگی کردی جائینگی؟ عوام پربجلیاں گرادی گئیں

عمران خان دنیا کے بہترین لیڈر قرار!امریکہ نے اعتراف کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 14  جنوری‬‮  2019

عمران خان دنیا کے بہترین لیڈر قرار!امریکہ نے اعتراف کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

اسلام آباد(سی پی پی )سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بہترین لیڈر قرار دیدیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور مریکا کے درمیان برف پگھل رہی ہے۔انہوں نے واشنگٹن اور پاکستان میں بہتر… Continue 23reading عمران خان دنیا کے بہترین لیڈر قرار!امریکہ نے اعتراف کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ، فواد چوہدری کا حیران کن ردعمل ، ساتھ ہی شریف فیملی کو خبر دار کردیا

datetime 14  جنوری‬‮  2019

ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ، فواد چوہدری کا حیران کن ردعمل ، ساتھ ہی شریف فیملی کو خبر دار کردیا

اسلام آباد(اے این این) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایون فیلڈریفرنس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر بالکل درست ہے، ضمانت کی منسوخی کیلئے غیر معمولی وجوہات درکارہوتی ہیں، اس فیصلے سے عملی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نوازکی سزا… Continue 23reading ایون فیلڈریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ، فواد چوہدری کا حیران کن ردعمل ، ساتھ ہی شریف فیملی کو خبر دار کردیا

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار ،زبردستی کس کام پر مجبور کیاگیا؟افسوسناک انکشاف، پاکستان کا شدید احتجاج

datetime 13  جنوری‬‮  2019

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار ،زبردستی کس کام پر مجبور کیاگیا؟افسوسناک انکشاف، پاکستان کا شدید احتجاج

نئی دہلی (این این آئی ) پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نوٹ پر زبردستی دستخط کروانے کے بعد چھوڑ دیا گیا، پاکستان کا شدید احتجاج، اقدام ویانا کنونشن کی خلاف ورزی قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام نے ایک پاکستانی ہائی کمیشن اہلکار کو کئی گھنٹے حراست میں رکھا اور ایک نوٹ پر… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا اہلکار گرفتار ،زبردستی کس کام پر مجبور کیاگیا؟افسوسناک انکشاف، پاکستان کا شدید احتجاج

’’نواز شریف چلا گیا ، اب زرداری جیل جانے والا ہے ‘‘ حکومت خوفزدہ ہے اور نہ بلیک میل ہو گی،فواد چودھری کا دبنگ اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2019

’’نواز شریف چلا گیا ، اب زرداری جیل جانے والا ہے ‘‘ حکومت خوفزدہ ہے اور نہ بلیک میل ہو گی،فواد چودھری کا دبنگ اعلان

لاہور(اے این این ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک چلا گیا جبکہ دوسرا بھی جیل جانے والا ہے، حکومت خوفزدہ ہے اور نہ بلیک میل ہو گی، مستحکم سیاست کی بنیاد رکھ دی، عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا… Continue 23reading ’’نواز شریف چلا گیا ، اب زرداری جیل جانے والا ہے ‘‘ حکومت خوفزدہ ہے اور نہ بلیک میل ہو گی،فواد چودھری کا دبنگ اعلان

گوادر میں دنیا کی تیسری بڑی ریفائنری لگانے کی تیاریاں، لاگت کتنی آئیگی ، یومیہ کتنے بیرل تیل ریفائن کرنے کی صلاحیت ہوگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

گوادر میں دنیا کی تیسری بڑی ریفائنری لگانے کی تیاریاں، لاگت کتنی آئیگی ، یومیہ کتنے بیرل تیل ریفائن کرنے کی صلاحیت ہوگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

گوادر(آئی این پی ) گوادر میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر ہوگی، آئل ریفائنری کی تعمیر پر دس ارب ڈالر لاگت آئے گی ، یومیہ دو لاکھ 50 ہزار بیرل تیل ریفائن کرنے کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے ایک بیان میں کہا ہے… Continue 23reading گوادر میں دنیا کی تیسری بڑی ریفائنری لگانے کی تیاریاں، لاگت کتنی آئیگی ، یومیہ کتنے بیرل تیل ریفائن کرنے کی صلاحیت ہوگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

وادی کاغان میں شدید برف باری، 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مری جانے والوں کو انتظامیہ نے کہاں سے ہی واپس بھیجنے کا الرٹ جاری کردیا ؟

datetime 13  جنوری‬‮  2019

وادی کاغان میں شدید برف باری، 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مری جانے والوں کو انتظامیہ نے کہاں سے ہی واپس بھیجنے کا الرٹ جاری کردیا ؟

ایبٹ آباد(آئی این پی ) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری جبکہ وادی کاغان میں برف باری کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،تفصیلات کے مطابق وادی کاغان کے مختلف مقامات میں شوگراں، بھونجہ اور ناران میں چار فٹ سے زائد برفباری ہوئی جس کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم… Continue 23reading وادی کاغان میں شدید برف باری، 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مری جانے والوں کو انتظامیہ نے کہاں سے ہی واپس بھیجنے کا الرٹ جاری کردیا ؟