شیخ رشید کا انتہائی شاندار اقدام ، 1روپیہ ماہانہ کرائے پر ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان ، حیران کن فیصلے پر ہر طرف سے تعریفیں ہونے لگیں

13  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (آ ئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نابینا افراد کے اسکولوں کی تعمیر کے لیے ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نابینا افراد کے لیے ریلوے کا ٹکٹ 100 فیصد مفت ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے جمعرات کونابینا افراد کے اسکولوں کی تعمیر کے لیے ریلوے پلاٹ دینے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا تھا کہ اسکولوں کے لیے ریلوے پلاٹ ایک روپیہ ماہانہ کرائے پر دیں گے،شیخ رشید کا کہنا

تھا کہ خواہش ہے معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے بڑا کام کروں، نابینا افراد کے لیے 100 فیصد ریلوے کا فری ٹکٹ کا اعلان کیا،انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جلد میگا پروجیکٹ شروع کرنے جا رہا ہوں،وفاقی وزیر نے کہا کہ خواہش ہے ان منصوبوں کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان کریں، نالہ لئی ایکسپریس وے کا منصوبہ ایف ڈبلیو او کو دے دیا ہے، غازی بروتھا منصوبہ راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ناگزیر ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…