یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔۔۔؟ بیمار بچے کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر ماں نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماں نےبیماربچے کے علاج کیلئے دوائی کے پیسے نہ ہونے پر پھندا لگا کر خودکشی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کی حدود پر کورنگی 100 کوارٹر مچھلی موڑ کے… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔۔۔؟ بیمار بچے کے علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر ماں نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی





































