منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں خارج،، نیب نے دونوں بھائیوں کوحراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ برادران نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا،دونوں بھائی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کے رو برو پیش ہوئے،خواجہ برادران نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ دونوںبھائی مکمل تعاون کررہے ہیں،

خدشہ ہے نیب گرفتارکرلے گا،استدعا ہے کہ عدالت نیب کوگرفتاری سے روکے،نیب پراسیکیوٹر نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار ملزم قیصر امین بٹ وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں اس لئے ان سے تحقیقات کرنا ہے ۔اس لئے ان کی عبوری ضمانت مسترد کی جائے،عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں خارج کردیں ،نیب نے دونوں بھائیو ں کو حراست میں لے لیا اور نیب آفس منتقل کردیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…