متحدہ عرب امارات میں مزید کتنے پاکستانیو ں کی جائیدادوں کا سراغ لگالیا گیا ؟تفصیلات پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے متحدہ عرب امارات میں مزید 96 پاکستانیوں کی جائیدادوں کا سراغ لگا لیا، یو اے ای میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھ کر 1211 ہوگئی۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق 12 سو 11 پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں 2154 جائیدادیں ہیں جن… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مزید کتنے پاکستانیو ں کی جائیدادوں کا سراغ لگالیا گیا ؟تفصیلات پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا