پی ٹی آئی حکومت کو شدید ترین دھچکا!کس اتحادی پارٹی نے عمران خان سے اپنی راہیں جدا کر کےآزاد بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا
کراچی (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہو گئی اور آزاد بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کا اجلاس کراچی میں بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومتی اتحاد پر غور و خوص کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کو شدید ترین دھچکا!کس اتحادی پارٹی نے عمران خان سے اپنی راہیں جدا کر کےآزاد بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا











































