منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

بالاخر ڈگری جعلی ثابت ہو گئی، سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار دے دیا، ن لیگ کے سینئر رہنما اور گجرات شہر کے ناظم ناصر محمود کو سپریم کورٹ نے ان کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نااہل قرار

دے دیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے راجہ عمر ساجد نے سپریم کورٹ میں ن لیگ کے رہنما ناصر محمود کے خلاف اپیل دائر کی ہوئی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے ناصر محمود کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…