ہوٹلوں کے کئی گنا زیادہ کرائے ، چیزیں بھی مہنگی، مری آنیوالوں کیساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟سیاح پھٹ پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں ان دنوں خوب برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کا بہت رش ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سیاحوں نے کہا کہ مری میں رش بہت ہے مگر سیاحوں کو تنگ کرنے کی بات درست نہیں ہے، یہاں ہوٹلوں کے کرائے کئی گنا بڑھادیئے گئے ہیں… Continue 23reading ہوٹلوں کے کئی گنا زیادہ کرائے ، چیزیں بھی مہنگی، مری آنیوالوں کیساتھ کیسا سلوک کیا جارہا ہے؟سیاح پھٹ پڑے