پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

کارکردگی مانیٹرنگ رپورٹ حتمی مرحلے میں داخل،کن کن کی وزارتیں تبدیل کر دی جائینگی؟ متعدد وزراء کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(اے این این)کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل،رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی۔ناقص کارکردگی والوں سے قلمدان واپس ،اہم وزارتیں متحرک وزرا کو دی جائینگی،پنجاب کابینہ کے متعدد وزرا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجنے کو تیار ہے ،پنجاب کے تمام وزرا کی کارکردگی کی مانیٹرنگ حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ، پنجاب کا بینہ میں کارکردگی نہ دکھانے والوں

کی وزارتیں تبدیل کردی جائیں گی ،ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی والے وزرا سے اہم وزارتوں کے قلمدان واپس لے لئے جائیں گے ، کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرکے ان سے حتمی منظوری لی جائے گی ، وزیراعلی، وزیراعظم سے منظوری کے بعد کابینہ میں ردو بدل کریں گے ، اہم وزارتیں متحرک اور زیادہ اچھی کارکردگی دینے والے وزرا کو دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…