بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا،وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ، بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے معاون افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ہیں واقعہ کے زمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی ہے ،نتیجہ جلد سامنے آئے گا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا،وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ، بڑے اقدام کا اعلان کردیا







































