پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گیس بحران ،عمران خان نے عوام کی آواز سن لی ،فیصلے پر عملدرآمد بھی کر دیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن ‘ نادرن کے بورڈ آف ڈائریکٹر تحلیل کر دئیے ،وزیراعظم نے ناقص کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹر کو تبدیل  کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن‘ ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹر تحلیل کر دئیے۔ وزیراعظم نے ناقص کارکردگی پر بورڈ آف ڈائریکٹر کو تبدیل  کیا۔ وزیراعظم دونوں کمپنیوں کے ایم ڈیز کے خلاف پہلے ہیانکوائری کا حکم دے چکے ہیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل پشاور کا دورہ کریں گے،وزیراعظم گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم صوبائی کابینہ اجلاس میں شرکت اور کارکردگی پر بریفنگ لیں گے،وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریف کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…