سی ٹی ڈی کی ایک اور کارروائی ، 2دہشتگرد ہلاک ان دونوں کا ذیشان سے کیا تعلق تھا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

20  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے، مارے گئے دہشتگردوں کو ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے گئے ذیشان کے ساتھی بھی قرار دیا گیا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے ہلاک دہشتگرد کی شناخت عبدالرحمان اورکاشف کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان نے لاہورمیں ذیشان کے گھر پناہ لے رکھی تھی۔ ساہیوال واقعہ کے بعد دہشتگرد اسکے

گھرسے فرار ہو گئے، حساس اداروں کی مدد سے ذیشان کے گھرسے مفرور دہشتگردوں کا سراغ لگایا گیا، ہلاک دہشتگردوں نے خودکش جیکٹس پہن رکھی تھیں۔ترجمان کے مطابق خلیل کی فیملی کو ذیشان سے متعلق کچھ معلوم نہیں تھا، ذیشان کا مقصد متاثرہ فیملی کی مدد سے دھماکا خیزمواد خانیوال پہنچانا تھا۔ ساہیوال کے قریب ذیشان کے ہمراہ موٹرسائیکل سوار دہشتگرد بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…