معذرت چاہتا ہوں اس معاملے کو ختم نہیں کرسکا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے اہم مقدمہ کو انجام تک نہ پہنچانے پر معافی مانگ لی
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی بچی امل کی ہلاکت پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران مقتولہ کے والدین کو مخاطب کر کے ریمارکس دئیے ہیں کہ معذرت چاہتا ہوں کہ اس معاملے کو ختم نہیں کرسکا۔ جمعرات کو… Continue 23reading معذرت چاہتا ہوں اس معاملے کو ختم نہیں کرسکا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے اہم مقدمہ کو انجام تک نہ پہنچانے پر معافی مانگ لی











































