پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید فائرنگ شیر پنجاب جاں بحق، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ سہالہ  کی حدود میں 2 قبضوں گروپوں کے درمیان  شدید فائرنگ ،بدنام زمانہ شیرپنجاب شخص جاں بحق ۔فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔نجی ٹی وی  کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کی حدود میں اس وقت شدید فائرنگ جاری ہے۔تھاناسہالہ کے علاقے میں قبضہ گروپوں

کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں قبضہ گروپ کا اہم شخص شیر پنجاب مارا گیا۔فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔یاد رہے راجہ آصف عرف شیر پنجاب کو کچھ عرصہ قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی لیکن فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…