منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

’’اگر یہ کام کیا گیا تو پنجاب کی بجلی بند کردینگے ‘‘ زرداری نے حکومت کو کھلی دھمکی دیدی

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی )سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بینظیرکارڈ کی رقم کم کی تو پنجاب کی بجلی بند کردیں گے۔اتوار کو ٹنڈو الہ یار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا کہ جب بھی

کوئی سیاسی پودا لگتاہے وہ کاٹ کر مصنوعی پودا کھڑا کردیتے ہیں‘اگر بینظیر انکم سپورٹ کی رقم کو چھیڑا گیا تو تھر کی غریب خواتین سے مار پڑے گی‘اگر کارڈ کی رقم کم کی گئی تو ہم پنجاب کی بجلی بند کردیں گے اور اگر سندھ کی گیس کو کم کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم بہت کچھ بند کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…