ارشد ندیم کی تصویر کے ساتھ پاکستان پوسٹ کا یادگاری ٹکٹ جاری
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پوسٹ نے 78ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پیرس اولمپکس میں ریکارڈ بناتے ہوئے گولڈمیڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے نیزے کی تصویر کے ساتھ یادگاری ٹکٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ نے 78ویں یوم جشن آزادی کے حوالے سے نیزہ بازی گولڈ… Continue 23reading ارشد ندیم کی تصویر کے ساتھ پاکستان پوسٹ کا یادگاری ٹکٹ جاری