جے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخب
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ منگل کو بلا مقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کم عمر ترین چیئرمین ہیں۔35سالہ جے شاہ 2019سے بی سی سی آئی کے اعزازی سیکرٹری اور2021 سے… Continue 23reading جے شاہ آئی سی سی کے کم عمر ترین چیئرمین منتخب