جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

لائیو انٹرویو کے دوران WCL کے اونر کی اینکر کو شادی کی پیشکش، ویڈیو وائرل

datetime 5  اگست‬‮  2025

لائیو انٹرویو کے دوران WCL کے اونر کی اینکر کو شادی کی پیشکش، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) کے اختتام پر ایک حیران کن اور دلچسپ لمحہ اس وقت پیش آیا جب ٹورنامنٹ کے مالک نے براہِ راست نشریات کے دوران میزبان سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا۔یہ واقعہ پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقہ چیمپئنز کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ… Continue 23reading لائیو انٹرویو کے دوران WCL کے اونر کی اینکر کو شادی کی پیشکش، ویڈیو وائرل

کراچی میں سینئروکیل کاقتل،نامزد ملز م نے شاہد آفریدی کے حوالے سے بڑادعویٰ کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2025

کراچی میں سینئروکیل کاقتل،نامزد ملز م نے شاہد آفریدی کے حوالے سے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں پیش آنے والے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج، اور مرکزی ملزم کے اعترافی بیان نے معاملے کی گتھی سلجھا دی ہے۔پولیس کے مطابق، خواجہ شمس الاسلام پر… Continue 23reading کراچی میں سینئروکیل کاقتل،نامزد ملز م نے شاہد آفریدی کے حوالے سے بڑادعویٰ کردیا

129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 2  اگست‬‮  2025

129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر گَس ایٹکنسن نے بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ایک نایاب ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 129 سالہ پرانا کارنامہ دہرا دیا۔چوٹ کے باعث سیریز کے ابتدائی چار میچز نہ کھیلنے والے ایٹکنسن نے شاندار انداز میں واپسی کی اور بھارت کے خلاف زبردست… Continue 23reading 129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراؤنڈ سے نکالنے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب نے معافی مانگ لی

datetime 2  اگست‬‮  2025

پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراؤنڈ سے نکالنے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مانچسٹر میں واقع اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں پاکستانی مداح کو اسٹیڈیم سے باہر نکالنے کے واقعے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر نے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لنکا شائر کلب نے واقعے کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ کسی بھی تکلیف… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراؤنڈ سے نکالنے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب نے معافی مانگ لی

پتہ نہیں بھارت اب کس منہ سے کھیلے گا’ شاہد آفریدی نے بائونسر دے مارا

datetime 31  جولائی  2025

پتہ نہیں بھارت اب کس منہ سے کھیلے گا’ شاہد آفریدی نے بائونسر دے مارا

لندن (این این آئی)بوم بوم آفریدی نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار پر بھارتی کھلاڑیوں پر باؤنسر کرواتے ہوئے کہاہے کہ بھارت اب ناجانے کس منہ سے کھیلے گا، پر کھیلے گا پاکستان کے ساتھ ہی۔برطانیہ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز لیگ جاری ہے جس میں پاکستان… Continue 23reading پتہ نہیں بھارت اب کس منہ سے کھیلے گا’ شاہد آفریدی نے بائونسر دے مارا

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

datetime 30  جولائی  2025

لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کھیل کے میدان میں بھی بھارت نے پاکستان کے خلاف سیاسی رویے کو برقرار رکھا ہے، اور ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 کے سیمی فائنل میں بھی بھارتی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ مقابلے سے انکار کر دیا ہے۔اس سے پہلے گروپ مرحلے میں بھی بھارت نے پاکستانی ٹیم کے ساتھ… Continue 23reading لیجنڈزلیگ: بھارتی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں بھی پاکستان کیخلاف کھیلنے سے انکارکردیا

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

datetime 30  جولائی  2025

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ: جو روٹ سرفہرست، بابر اعظم کی ون ڈے میں دوسری پوزیشن برقرار آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کی کھلاڑیوں کی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں متعدد تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ انگلینڈ… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی

بھارتی کرکٹرز کی لاکھوں روپے مالیت کی جرسیاں چوری ہوگئیں

datetime 29  جولائی  2025

بھارتی کرکٹرز کی لاکھوں روپے مالیت کی جرسیاں چوری ہوگئیں

ممبئی (این این آئی) اسٹیڈیم سے بھارتی کرکٹرز کی 261 جرسیاں چوری کر لی گئیں جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق چوری کی واردات وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے آفیشل مرچنڈائز اسٹور پر ہوئی۔ممبئی پولیس نے تقریباً ساڑھے 6 لاکھ روپے مالیت… Continue 23reading بھارتی کرکٹرز کی لاکھوں روپے مالیت کی جرسیاں چوری ہوگئیں

25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

datetime 29  جولائی  2025

25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے ناگول میں ایک دلخراش واقعہ اس وقت پیش آیا جب 25 سالہ نوجوان راکش بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے اچانک گر گیا اور دل کا دورہ پڑنے سے جانبر نہ ہو سکا۔راکش، جو ضلع کھمم کے تھلادا گاؤں سے تعلق رکھتا تھا، سابق ڈپٹی سرپنچ گنڈلا وینکٹیشورولو کا بیٹا… Continue 23reading 25 سالہ نوجوان بیڈ منٹن کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا

1 2 3 4 5 6 2,306