“یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا” نعمان نیاز اور شعیب اختر ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اسپورٹس اینکر اور صحافی ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے حالیہ ریمارکس پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے انہیں قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ یہ ریمارکس 25 مئی 2025 کو کرکٹ شو “دی ڈگ آؤٹ” کی 31ویں قسط کے دوران دیے گئے، جو تماشا پلیٹ فارم پر… Continue 23reading “یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا” نعمان نیاز اور شعیب اختر ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے