بابراعظم نے ٹی20کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا
راولپنڈی(این این آئی)بابراعظم نے ٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے دوران زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5وکٹوں پر195رنز بنائے، جس میں اوپنر صاحبزادہ فرحان اور بابراعظم نے نصف سنچریاں… Continue 23reading بابراعظم نے ٹی20کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا











































