اپنی غلطیاں مانتے ہیں، ہم مداحوں سے معذرت کرتے ہیں، شان مسعود
راولپنڈی (این این آئی) پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم بھی مایوس ہے، اپنی غلطیاں مانتے ہیں، ہم مداحوں سے معذرت کرتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں بنگلادیش سے ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اعتراف کیا کہ… Continue 23reading اپنی غلطیاں مانتے ہیں، ہم مداحوں سے معذرت کرتے ہیں، شان مسعود