بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں، جو آج تک پیدا نہیں ہوا،گوتم گمبھیر
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔گوتم گمبھیر نے سابق پاکستانی لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کے ساتھ ایک آن لائن پروگرام میں بابر اعظم کے حوالے سے بات کی اور انہیں مشورے بھی دئیے۔بھارتی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں، جو آج تک پیدا نہیں ہوا،گوتم گمبھیر