شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی
لاہور(این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی۔ دونوں نے بیٹے کی سالگرہ منانے کی پوسٹس بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔اپنے پیغام میں شعیب ملک نے تحریر کیا کہ سالگرہ مبارک چیمپئن، دعا ہے کہ آنے والے سال خوشیوں سے… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی











































