چیمپئینز ٹرافی 2025؛ افغان بورڈ کا بھی بڑا بیان آگیا
کولمبو(این این آئی)افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں اپنی شرکت سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا۔سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی 2025؛ افغان بورڈ کا بھی بڑا بیان آگیا