چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے
لاہور(این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کیلئے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ ہیں جنہیں رواں برس… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے