بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنڈی اسٹیڈیم میں انگلش کھلاڑیوں نے کیا اعلیٰ مثال قائم کی؟ ویڈیو دیکھیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے کرسیاں اٹھا کر اعلیٰ مثال قائم کردی۔انگلینڈ کی ٹیم کا پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو ہوا جس کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیکھلاڑی گرائونڈسے کرسیاں اٹھانے لگ گئے۔گروپ فوٹو میں انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی، پھر گروپ فوٹو کے بعد کھلاڑی اور اسٹاف کرسیاں خود اٹھاکر باہر لے گئے، کرکٹرز اورسپورٹ اسٹاف نے کرسیاں اسٹینڈز پر پہنچائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ کل سے پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ دووسرے میچ میں مہمان ٹیم کو 152 رنز سے شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…