پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،لاہو ریونائیٹڈ نے خضریٰ کلب کو شکست دیدی
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری دوسرے ویسٹ زون فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم لیگ میچ میں لاہور یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے خضرٰی کلب کو 7وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات کو روشن کر لیا ۔ایل سی سی اے گراونڈ میں منعقدہ میچ… Continue 23reading پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،لاہو ریونائیٹڈ نے خضریٰ کلب کو شکست دیدی