پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یورپا فٹ بال لیگ : آرسنل اور چیلسی نے فائنل میں جگہ بنالی

datetime 11  مئی‬‮  2019

یورپا فٹ بال لیگ : آرسنل اور چیلسی نے فائنل میں جگہ بنالی

بارسلونا (این این آئی)انگلش فٹ بال کلب چیلسی اور آرسنل نے یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔یوروپا فٹبال لیگ کے سیمی فائنل میں گزشتہ روز ہونے والے میچ میں چیلسی اور فرینکفرٹ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ لوفٹس چیک نے پہلے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی تاہم لوکا… Continue 23reading یورپا فٹ بال لیگ : آرسنل اور چیلسی نے فائنل میں جگہ بنالی

ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی

datetime 11  مئی‬‮  2019

ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی،قومی ٹیم ایشین تھرو بال چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے مطابق قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز گذشتہ ہفتے کراچی میں مکمل ہوگئے تھے اور… Continue 23reading ایشین تھرو بال چمپئن شپ 26 جولائی سے 29 جولائی تک ملائیشیاء میں کھیلی جائے گی

خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز ہوگا، امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی

datetime 11  مئی‬‮  2019

خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز ہوگا، امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی

لاہور(این این آئی)خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز ہوگا، ایونٹ کے دوران امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 جون سے 7 جولائی تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں دنیائے فٹبال کی 24 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی… Continue 23reading خواتین کے آٹھویں فٹبال ورلڈکپ کا 7 جون کو فرانس میں آغاز ہوگا، امریکن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی

چلی میں پہلی مرتبہ ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی

datetime 11  مئی‬‮  2019

چلی میں پہلی مرتبہ ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی

سانتیا گو (این این آئی)چلی میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی ۔ چمپئن شپ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔یہ کار ریس 17مختلف رائونڈ زپر مشتمل ہے۔ جس میں تمام ڈرائیورز کو… Continue 23reading چلی میں پہلی مرتبہ ہونے والی ورلڈ ریلی چمپئن شپ (آج) اتوار کو اختتام پذیر ہو جائیگی

سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں، معین خان

datetime 10  مئی‬‮  2019

سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں، معین خان

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر معین خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں۔ ایک انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بلاخوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، پاکستان کے پاس اچھے پلیئرز ہیں، اچھے نتائج دے سکتے ہیں، اگر… Continue 23reading سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں، معین خان

آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے دو کرکٹرز کو معطل کر دیا،14 روز میں جواب طلب

datetime 10  مئی‬‮  2019

آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے دو کرکٹرز کو معطل کر دیا،14 روز میں جواب طلب

دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز کو معطل کرکے 14 روز میں جواب طلب کرلیا ۔آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن میں الزامات پر سری لنکا کے 2کھلاڑی نوان زوئیسا اور اویشکا گوناوردھنے کو معطل کرکے 14روز میں جواب طلب کرلیاہے، نوان زوئیسا اور… Continue 23reading آئی سی سی نے کرکٹ کرپشن الزامات پر سری لنکا کے دو کرکٹرز کو معطل کر دیا،14 روز میں جواب طلب

سابق ٹیسٹ کرکٹر ،ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

سابق ٹیسٹ کرکٹر ،ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار دیدیا۔ورلڈ کپ 2019ء کے باقاعدہ آغاز 30مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے ہوگا۔ اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر ،ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کیلئے ضروری قرار دیدیا

شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

datetime 10  مئی‬‮  2019

شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

لندن( این این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کو گھریلو مسائل کے سبب 29 اپریل کو ٹیم کو چھوڑ کر دبئی لوٹنا پڑا تھا جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ… Continue 23reading شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

datetime 10  مئی‬‮  2019

ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

لاہور (این این آئی)پاکستان کی ویمن کرکٹر ثنا میر نے ون ڈے میں سب سے زیادہ 146 وکٹیں اڑانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے کارنامے پر نظریں جما لیں۔ ویمن کرکٹ کا میدان، ثنا میر نے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ سابق کپتان نے ون ڈے میں… Continue 23reading ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

1 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 2,301