پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

datetime 8  مئی‬‮  2019

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

بارسلونا(این این آئی)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا،سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔

قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

datetime 8  مئی‬‮  2019

قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

ریو ڈی جینرو (این این آئی)قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے،دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کے مطابق میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے… Continue 23reading قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

datetime 8  مئی‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ(این این آئی)پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 9مئی کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 9اور تیسرا 12مئی کو کھیلا جائیگا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 15سے 23 مئی تک مکمل ہوجائیں گے۔بسمہ معروف 15رکنی اسکواڈ کی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

مانچسٹر(این این آئی)انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا،میچ کے 70 ویں منٹ میں کومپنی نے گول کرکے مانچسٹر سٹی کو برتری دلائی جو آخر تک برقرار رہی۔اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی… Continue 23reading انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج)اوول میں کھیلا جائیگا،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

datetime 7  مئی‬‮  2019

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج)اوول میں کھیلا جائیگا،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج (بدھ) اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ لندن کی فضاؤں پر سیاہ بادلوں کا راج ہے جس کے باعث میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے گئے… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج)اوول میں کھیلا جائیگا،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟ تفصیلات جاری

چیمپئنز لیگ، روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ کھلاڑیوں پر  برہم،ہردلعزیز مسلمان کھلاڑیوں نے دوٹوک جواب دے دیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

چیمپئنز لیگ، روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ کھلاڑیوں پر  برہم،ہردلعزیز مسلمان کھلاڑیوں نے دوٹوک جواب دے دیا

لندن(آن لائن) چیمپیئنز لیگ اپنے آخری مراحل میں ہے اور ساتھ ہی رمضان کا مہینہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ ایسے میں ڈچ ٹیم آئیکس اور برطانوی ٹیم لیورپول کے صوم و صلواۃ کے پابند کھلاڑیوں کو کرنچ میچوں سے پہلے چیلنج کا سامنا ہے۔ لیورپول اور آئیکس کے فٹنس کوچز نے کھلاڑیوں کو تنبیہ کی… Continue 23reading چیمپئنز لیگ، روزہ رکھ کر میچ کھیلنے پر کوچ کھلاڑیوں پر  برہم،ہردلعزیز مسلمان کھلاڑیوں نے دوٹوک جواب دے دیا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2019

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے لئے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔ ٹینس اسٹار نے تصویر کے کیپشن میں… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو مزید 2 وکٹیں درکار

datetime 7  مئی‬‮  2019

خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو مزید 2 وکٹیں درکار

ڈبلن (این این آئی)خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو مزید 2 وکٹیں درکار ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی کامیاب ترین خواتین اسپنرز کی فہرست میں ثناء میر اس وقت تیسرے نمبر پر موجود ہیں، ویسٹ انڈین پلیئر انیسہ محمد 146 وکٹوں کے… Continue 23reading خواتین اسپنرز میں ٹاپ پوزیشن پر جگہ بنانے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو مزید 2 وکٹیں درکار

پی سی بی گورننگ بورڈ کوئٹہ ریجن کے باغی رکن شاہ دوست کوعہدے سے فارغ کردیا گیا

datetime 7  مئی‬‮  2019

پی سی بی گورننگ بورڈ کوئٹہ ریجن کے باغی رکن شاہ دوست کوعہدے سے فارغ کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کوئٹہ ریجن کے باغی رکن شاہ دوست کو ڈی نوٹیفائی کرکے عہدے سے فارغ کردیا گیا ۔پی سی بی گورننگ بورڈ کے باغی رکن شاہ دوست کو ڈی نوٹیفائی کرکے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے، اب کوئٹہ ریجن کے نئے صدر کے لیے انتخاب ہوگا۔… Continue 23reading پی سی بی گورننگ بورڈ کوئٹہ ریجن کے باغی رکن شاہ دوست کوعہدے سے فارغ کردیا گیا

1 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 2,301